تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے عمران خان کی پالیسی کے مطابق افواج پاکستان کو متنازع بنانے کی کوشش کی، جنرل کیانی پر دھاندلی کا جھوٹا الزام لگانا غیر ذمہ دارانہ اور افسوسناک ہے،وہ قوم سے معافی مانگیں،عمران خان سیاست کو خیرباد کہہ کر اپنے بچوں کے پاس لندن چلے جائیں،کارکردگی کی سیاست ان کے بس کی بات نہیں
وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب
منگل 4 اپریل 2017 10:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان اور انکی جماعت کے نمائندوں کا جنرل کیانی پر دھاندلی کا الزام لگانا انتہائی افسوسناک ہے، پاکستان کی پوری قوم کو اپنی مسلح افواج پر اعتماد اور فخر ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کے نمائندوں کو چاہیے کہ وہ قوم سے معافی مانگیں، اداروں کی تضحیک اور الزامات لگانا عمران خان کی عادت بن چکی ہے، تحریک انصاف کے سربراہ کو دوسروں کی عزت کرنا نہیں آتی اس لئے ان کے مقدر میں بھی عزت نہیں ہے۔ عمران خان کو چاہیے کہ وہ سیاست کو خیرباد کہہ کر اپنے بچوں کے پاس لندن چلے جائیں کیونکہ کارکردگی کی سیاست ان کے بس کی بات نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.