غصے میں بھرے جیپ ڈرائیور نے غلط پارک کی ہوئی بی ایم ڈبلیو کو جیپ کے بمپر سے پرے دھکیل دیا
امین اکبر پیر 3 اپریل 2017 23:55
ایک فور بائی فور جیپ کے ڈرائیور کو اس وقت کافی غصہ آیا جب ایک بی ایم ڈبلیو کے مالک نے اسے لاپروائی سے دوگاڑیوں کی پارکنگ کی جگہ پر کھڑا کر دیا۔
(جاری ہے)
ایک وائرل ویڈیو کے مطابق ایک جیپ کے ڈرائیور نے اپنی فور بائی فور جیپ سے لگژری گاڑی کو اس کی پارکنگ کی اصل جگہ میں دھکیل دیا۔طاقتور جیپ سے دھکا کھانے کے باعث بی ایم ڈبیلو میں ڈنٹ بھی پڑ گئے۔
اس واقعے کی ویڈیو کو جیپ کے ڈرائیور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا تھا، جہاں سے یہ وائرل ہوگئی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.