آبی جارحیت; بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 3 اپریل 2017 17:23

آبی جارحیت; بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 اپریل 2017ء) : پانی ہو یا ایل او سی بھارت کبھی اپنے اوچھے ہتھکنڈوں اور جارحیت سے باز نہیں آیا۔ آج صبح بھی بھارتی فوج نے ایل او سی پر فائرنگ کی جبکہ اب آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 27 ہزار کیوسک ہونا چاہئیے جو کہ اب 18 ہزار کیوسک رہ گیا ہے۔ ارسا ذرائع کے مطابق دریائے چناب کا پانی بگلیہار ڈیم میں روکا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :