شاداب خان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں نیا ملکی ریکارڈ قائم کردیا

پیر 3 اپریل 2017 00:01

شاداب خان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں نیا ملکی ریکارڈ قائم ..
پورٹ آف سپین(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار2اپریل ۔2017ئ) قومی ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں نیا ملکی ریکارڈ قائم کردیا ۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے اپنے انٹر نیشنل کیریئر کا آغاز کرنے والے 18سالہ لیگ سپنر نے 4ٹی ٹونٹی میچز میں 15.5اوورز میں 75رنز دیکر 10شکار کیے جو پاکستان کے کسی بھی باﺅلر کی جانب سے ٹی ٹونٹی سیریز میں بہترین پرفارمنس ہے،اس فہرست میں پہلا نام ہالینڈ کے احسن ملک کا ہے جنہوں نے 11وکٹیں حاصل کی تھیں۔