وزیر مملکت مریم اورنگزیب کو نظر بد لگ گئی ،گھر والوں نے انڈوں کے ذریعے نظر بد اتارلی

اتوار 2 اپریل 2017 20:00

وزیر مملکت مریم اورنگزیب کو نظر بد لگ گئی ،گھر والوں نے انڈوں کے ذریعے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اپریل2017ء) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات کو نظر بد لگ گئی، گھر والوں نے انڈوں کے ذریعے نظر بد اتارلی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے گھر والوں نے انڈوں کے ذریعے انکی نظر بد اتاری ہے۔ وزیر مملکت اطلاعات کے گھر والے ان کو نظر بد اتارنے کیلئے ایک جاننے والی خاتون کے پاس لے گئے جس نے مریم اورنگزیب کی نظر بد اتاری ہے ان کی نطر بد اتارنے کیلئے انڈروں کا ا ستعمال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :