Live Updates

تحریک انصاف کے رہنمائوں کی سرگودھا میں 20مریدوںکے دربار کے متولی کے ہاتھوںہو نے والے قتل کے واقعہ کی شدید مذمت

اتوار 2 اپریل 2017 19:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2017ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابقہ صدر اعجازاحمد چوہدری اور پارٹی رہنماوں غلام محی الدین دیوان ، شبیر سیال ، راناعبدالسمیع ، فیاض بھٹی نے سرگودھا میں 20مریدوںکے دربار کے متولی کے ہاتھوںہو نے والے قتل کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ حکومت سفا ک قاتلوں کو کیفے کردار تک پہنچائے ۔تحریک انصاف متاثرہ خاندانوںکے غم میں برابر شریک ہے ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :