’’بابا جی پہلے بھی تھپڑ مارتے اور گالیاں دیتے تھے ،ْ ہم سمجھتے تھے کہ وہ جلال میں ہیں
سرگودھا میں درگاہ پر گدی نشین کے تشدد سے زخمی افراد کا انکشاف
اتوار 2 اپریل 2017 19:11
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق سرگودھا کے نواحی علاقے چک 95شمالی میں درگاہ علی محمد گجر پر گزشتہ رات گدی نشین عبدالوحید کے تشدد سے زخمی ہو کر سول ہسپتال میں زیر علاج زائرین نے بتایا کہ ’’ بابا جی پہلے بھی اکثر تھپڑ مارتے تھے توہم لوگ سمجھتے تھے کہ جلال میں ہیں ‘‘۔
زخمی نوجوان نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’بابا جی جلال میں ہوتے تھے تو گالیاں بھی دیتے تھے اور بابا جی کے بچے ہمارے پاس ہوتے اور کہتے تھے تم لوگ انہیں زہر دیتے ہو‘‘۔زخمیوں کے مطابق انہیں کچھ پتا نہیں چلا کہ اچانک ان کے ساتھ کیا ہو گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.