محمد میاں سومرو کی زیر صدارت یوتھ فورم فار کشمیرکا اجلاس
اتوار 2 اپریل 2017 17:30
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد میاں سومرو نے کہا کہ عالمی برادری قابض مسلح بھارتی افواج کی ان شرم ناک حرکتوں کا نوٹس لیں ،آزادی کی تحریک کو کچلنے کے لئے قابض بھارتی فوج وادی میں انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے کشمیر کے دورہ کے موقع پر پوری وادی کشمیر میںشٹر دائون ہڑتال کر کے کشمیریوں نے نفرت کا اظہار کیا ہے ۔محمد میاں سومرو نے کہا کہ کشمیروں کو انفراسٹکچر نہیںبلکہ اقوام متحدہ کی منطور کردہ قراردوں کے مطابق انکو "حق خود ارادیت "دیا جائے تاکہ کشمیر عوام امن و سلامتی سے زندگی گزار سکیں، کشمیری آزادی سے کم کسی بات پر سمجھوتے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔اجلاس میں یوتھ فورم فار کشمیر کے رہنمائوں طارق احسان غوری ،نواب ریاض حسین قریشی،قسور سعید مرزا،راجہ مجاہد،ملک مہربان ،ڈاکٹر رابعہ خان سمیت دیگر شریک ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.