قومی ایئر لائن نے عام کے ساتھ خواص کو بھی نہ بخشا
ٹورنٹو سے کراچی پہنچنے والی ڈپٹی سپیکرسندھ اسمبلی شہلا رضا کاسوٹ کیس گم
اتوار 2 اپریل 2017 11:50
(جاری ہے)
ٹورنٹو سے کراچی پہنچنے پر نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے شہلا رضا کا کہنا تھا کہ وہ قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 798 کے ذریعے ٹورنٹو سے کراچی پہنچیں۔
کراچی پہنچنے پر معلوم ہوا کہ ان سمیت 3 مسافروں کا سامان غائب ہے۔ شہلا رضا نے کہا کہ 4 سوٹ کیس میں سے ایک بیگ واپس نہیں ملا جبکہ گم ہونے والے بیگ میں کپڑے اور تحائف تھے۔انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ پی آئی اے عملہ ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے اور کوئی اطمینان بخش جواب نہیں دے رہا۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.