ویسٹ انڈیز کے بیٹسمین لیوس پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ سکور کرنے والے اور سب سے زیادہ چھکے مارنے والے بلے باز بن گئے

muhammad ali محمد علی اتوار 2 اپریل 2017 01:03

ویسٹ انڈیز کے بیٹسمین لیوس پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ سکور کرنے والے ..
پورٹ آف سپین (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم اپریل2017ء) ویسٹ انڈیز کے بیٹسمین لیوس پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور کرنے والے اور سب سے زیادہ چھکے مارنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پورٹ آف سپین میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ایون لیوس کی دھواں دار 91 رنز کی اننگ کی بدولت پاکستان کو با آسانی شکست دے دی۔ ایون لیوس کی جانب سے 9 چھکوں کی مدد سے 91 رنزکی اننگ کھیلی گئی۔ لیوس پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور کرنے والے اور سب سے زیادہ چھکے مارنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :