ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی

muhammad ali محمد علی اتوار 2 اپریل 2017 00:30

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 وکٹوں سے ..
پورٹ آف سپین (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم اپریل2017ء) ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز نے لیوس کی 91 رنز کی دھواں دار اننگ کی بدولت 138 رنز کا مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 15 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ پاکستان کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :