Live Updates

مریم نواز شریف کی وزیر اعظم کی صحت سے متعلق خبروں کی تردید

ہفتہ 1 اپریل 2017 23:13

مریم نواز شریف کی وزیر اعظم کی صحت سے متعلق خبروں کی تردید
اسلام آباد ۔ یکم اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2017ء) مریم نواز شریف نے بعض ذرائع ابلاغ میں سنسنی خیز خبروں کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف ٹھیک ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے آفیشل ٹویٹر کے ذریعے پیغام میں انہوں نے کہا کہ الحمداللہ وزیراعظم ٹھیک ہیں، گردے میں چھوٹی پتھری کی تشخیص ہوئی ہے جس کے لئے خصوصی علاج کی ضرورت نہیں ہے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات