ایم کیوایم لندن کے2رہنماؤں کراچی پریس کلب کےقریب حراست میں لے لیاگیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 1 اپریل 2017 16:36

ایم کیوایم لندن کے2رہنماؤں کراچی پریس کلب کےقریب حراست میں لے لیاگیا
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم اپریل2017ء) : پولیس نے ایم کیوایم لندن کے2 رہنماؤں کوکراچی پریس کلب کےقریب سےحراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار ایم کیوایم رہنماؤں نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنا تھی۔

(جاری ہے)

تاہم پولیس نے کی بھاری نفری پریس کالب کے باہر پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم لندن کے دونوں رہنماء کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنے کیلئے آرہے تھے کہ انہیں گرفتار کرلیاگیا۔ ایم کیوایم لندن کے گرفتار رہنماؤں میں ڈاکٹرریاض اور مہرافروز مراد شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :