Live Updates

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

muhammad ali محمد علی جمعہ 31 مارچ 2017 23:44

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ..
راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ2017ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر کے سربراہ جنرل آصف غفور کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران عمران خان نے آرمی چیف کو ان کی ترقی اور تقرری پر مبارکباد دی۔ جبکہ اس دوران دونوں رہنماوں کے درمیان کئی اہم امور بھی زیر غور آئے۔ ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ..
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات