سابق آرمی چیف راحیل شریف کیساتھ 5 ہزار فوجیوں کا دستہ بھی سعودی عرب جائے گا: کامران خان کا دعوی

muhammad ali محمد علی جمعہ 31 مارچ 2017 21:03

سابق آرمی چیف راحیل شریف کیساتھ 5 ہزار فوجیوں کا دستہ بھی سعودی عرب ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ2017ء) کامران خان نے دعوی کیا ہے کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف کیساتھ 5 ہزار فوجیوں کا دستہ بھی سعودی عرب جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی کامران خان نے دعوی کیا ہے کہ راحیل شریف تنہاء سعودی عرب نہیں جائیں گے۔ راحیل شریف کے ہمراہ پاک فوج کے 5 ہزار فوجیوں کا دستہ بھی سعودی عرب جائے گا جسے یمن بارڈر پر تعینات کیا جائے گا۔ کامران خان نے مزید کیا انکشافات کیے ہیں؟ آپ بھی ملاحضہ کیجیے: