بلاول بھٹو زرداری کی اے پی این ایس کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
اے پی این ایس پر صحتمند صحافت و متوازن رپورٹنگ کو پروان چڑھانے و حوصلہ افزائی کی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے،چیئرمین پیپلز پارٹی
جمعہ 31 مارچ 2017 23:45
(جاری ہے)
اے پی این ایس نے سال 2017-2018 کے لئے سرمد علی کو تنظیم کے صدر ، قاضی اسد عابد کو سینئر نائب صدر، مہتاب خان نائب صدر، عمر مجیب شامی جنرل سیکریٹری، ایس ایم منیر جیلانی جوائنٹ سیکریٹری اور وسیم احمد کو بطور خزانچی منتخب کیا ہے۔
اپنے تہینتی پیغام میں پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین نے مزید کہا کہ ملکی اخبارات کے مالکان کی تنظیم کی حیثیت سے اے پی این ایس پر صحت مند صحافت و متوازن رپورٹنگ کو پروان چڑھانے و حوصلہ افزائی کی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ان کی پارٹی نو منتخب عہدیداران کے ساتھ اخبارات کے مسائل کے حل اور آزادی صحافت و آزادی اظہار رائے کو قائم رکھنے کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.