بانی پیپلزپارٹی ذوالفقاربھٹوکی برسی،سندھ حکومت کا 4اپریل کوتعطیل کااعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 31 مارچ 2017 17:15

بانی پیپلزپارٹی ذوالفقاربھٹوکی برسی،سندھ حکومت کا 4اپریل کوتعطیل ..
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ2017ء) : سندھ حکومت نے 4اپریل کوچھٹی کااعلان کردیاہے،جس کاباقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے صوبائی سطح پرتعطیل کااعلان ذولفقار علی بھٹوکی برسی پرکیاگیاہے۔

(جاری ہے)

برسی میں سندھ بھرسے پیپلزپارٹی کے کارکن شرکت کیلئے گڑھی خدابخش پہنچے گے۔اس موقع پربرسی کی تقریب سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کامنعقدہ تقریب سے خطاب کرنے کاامکان بھی ظاہرکیاجارہاہے۔

متعلقہ عنوان :