تحریک انصا ف کے رہنماء اشفاق دولتانہ انتقال کر گئے

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی جمعہ 31 مارچ 2017 14:52

تحریک انصا ف کے رہنماء اشفاق دولتانہ انتقال کر گئے
وہاڑی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ2017ء)تحریک انصا ف کے رہنماء اشفاق دولتانہ انتقال کر گئے خاندانی ذرائع کے مطابق  اشفاق دولتانہ لاہورکےاسپتال میں دم توڑگئے، رہنما پی ٹی آئی چندروز قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے تھے