Live Updates

علیم خان کی تلخ کلامی; پاکستان تحریک انصاف نے نجی ٹی وی چینل اور رپورٹر سے معافی مانگ لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 31 مارچ 2017 13:49

علیم خان کی تلخ کلامی; پاکستان تحریک انصاف نے نجی ٹی وی چینل اور رپورٹر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31 مارچ 2017ء) : دو روز قبل پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی نیوز کانفرنس کے دوران سوال پوچھنے پر علیم خان صحافی پر برہم ہوئے اور تلخ کلامی کے بعد سنگین نتائج کی دھمکی بھی دی۔

(جاری ہے)

تاہم اب پاکستان تحریک انصاف نے نجی ٹی وی چینل 24 نیوز اور اس کے رپورٹر اویس کیانی سے علیم خان کی تلخ کلامی پر معذرت کر لی ہے۔ جاری کی گئی پریس ریلیز میں تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ علیم خان نے وقتی ردعمل کا اظہار کیا جس پر وہ معذرت کرتے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات