سرا ئے گدا ئی کے مقا م پر ٹر ک کی ٹکر سے خا تو ن سمیت تین افراد زخمی ،ڈرا ئیور ٹر ک سمیت فرا ر

جمعرات 30 مارچ 2017 23:26

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2017ء) سرا ئے گدا ئی کے مقا م پر ٹر ک کی ٹکر سے خا تو ن سمیت تین افراد زخمی ،ڈرا ئیور ٹر ک سمیت فرا ر۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ کو ٹ نجیب اللہ کی حدود سرا ئے گدا ئی میں شا ہ زیب کے قر یب ہر ی پور سے ٹیو ب ویل گا ئو ں کی طر ف جا نے والے مو ٹر سا ئیکل کو حسن ابدا ل سے آ نے والے ٹر ک نے ٹکر ما ر دی جسکے نتیجے میں فرہا د سکنہ کھلا بٹ اُسکی وا لدہ اور ما مو ں زا د شد ید زخمی ہو گئے جھنیں فو ری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کی ایمر جنسی میں شفٹ کر دیا گیا جبکہ نا معلو م ٹر ک ڈرا ئیور ٹر ک سمیت فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا جسکے خلاف پو لیس تھا نہ کو ٹ نجیب اللہ نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :