ایپکا محکمہ پاپولیشن کے ملازمین کا احتجاج 19 ویں دن میں داخل ہوگیا

جمعرات 30 مارچ 2017 23:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2017ء) ایپکا محکمہ پاپولیشن کے ملازمین کا احتجاج 19 ویں دن میں داخل ہوگیا جبکہ محکمہ پاپولیشن کی خواتین ورکرز نے 31 مارچ کو صوبائی وزیر کی کرپشن اور نا انصافیوں کے خلاف دوپٹا جلانے کا اعلان کردیا پریس کلب کے باہر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایپکا دوست علی شیخ صدر محمد پیرال دایو اور سینئر نائب صدر محمد لقمان بگھیو نے کہا کہ سرکاری بھرتیاں میرٹ پر اور بھرتیوں میں ملازمین کے بچوں کو پچاس فیصد کوٹہ دیا جائے۔

متعلقہ عنوان :