بجلی کی سپلائی میں کمی عارضی ہے،پلانٹ بند ہیں،15روزمیں آپریشنل ہوجائیں گے

وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کی نجی ٹی وی چینل سے بات چیت

جمعرات 30 مارچ 2017 23:15

بجلی کی سپلائی میں کمی عارضی ہے،پلانٹ بند ہیں،15روزمیں آپریشنل ہوجائیں ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مارچ2017ء) وزیر دفاع،پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بجلی کی سپلائی میں کمی عارضی ہے،پلانٹ بند ہیں،15روزمیں آپریشنل ہوجائیں گے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیداواری کمپنیوں کو50ارب روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے، بجلی کی سپلائی میں کمی عارضی ہے،پلانٹ بند ہیں،15روزمیں آپریشنل ہوجائیں گے تو بجلی بحران کافی حد تک کم ہو جائے گا ۔( ن م

متعلقہ عنوان :