راولپنڈی اسلام آباد میں لاہور کی طرز پر سیاحوں کیلئے ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کی تیاریاں مکمل

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 مارچ 2017 21:46

راولپنڈی اسلام آباد میں لاہور کی طرز پر سیاحوں کیلئے ڈبل ڈیکر بس سروس ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ2017ء) راولپنڈی اسلام آباد میں لاہور کی طرز پر سیاحوں کیلئے ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی درالحکومت اسلام آباد اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی میں سیاحوں کیلئے خصوصی بس سروس کے آغاز کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ لاہور کی طرز پر سیاحوں کیلئے ڈبل ڈیکر بس سروس 2 ہفتے کے اندر شروع کر دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :