گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے رکن قومی اسمبلی محمدنذیرخان کی ملاقات

جمعرات 30 مارچ 2017 23:06

گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے رکن قومی اسمبلی محمدنذیرخان ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مارچ2017ء) قومی اسمبلی کے رکن محمدنذیرخان نے گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے جمعرات کے روز گورنرہاؤس پشاورمیںملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :