ملتان،بجلی کی بندش کاشیڈول

جمعرات 30 مارچ 2017 22:58

ملتان۔30 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2017ء) میپکوترجمان کے مطابق مورخہ30 مارچ تا 10اپریل تک132KV ہیڈ سندھنائی گرڈ اسٹیشن منسلک 11KV قتال پور اور سرائے سدھو فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک اور مورخہ 4 اپریل کو 132KV مان کوٹ گرڈ اسٹیشن سے منسلک نواں شہر فیڈر سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔ میپکو کی اس ناگزیر بندش پر صارفین سے معذرت خواہ ہے۔

متعلقہ عنوان :