داعش کی جانب سے سی پیک پر کام کرنے والے چینی اور اور دیگر غیر ملکی ماہرین کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 مارچ 2017 21:15

داعش کی جانب سے سی پیک پر کام کرنے والے چینی اور اور دیگر غیر ملکی ماہرین ..
کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ2017ء) داعش کی جانب سے سی پیک پر کام کرنے والے چینی اور اور دیگر غیر ملکی ماہرین کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان حکومت کو خبردار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وفاقی حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ داعش کی جانب سے سی پیک پر کام کرنے والے چینی اور اور دیگر غیر ملکی ماہرین باالخصوص چینی ماہرین کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس مقصد کیلئے داعش کو کالعدم بی ایل اے کی حمایت حاصل ہے۔ لہذا غیر ملکی ماہرین کی حفاظت ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

متعلقہ عنوان :