بلوچستان ہائی کورٹ میں اعلیٰ عہدوں پر تبادلے

جمعرات 30 مارچ 2017 22:44

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مارچ2017ء) بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق قاضی پسنی سکندرعلی کا تبادلہ کرکے انہیں قاضی قلات قاضی خضدار۔

(جاری ہے)

1، فدا حسین کو قاضی پسنی، قاضی دشت (تربت) عبدالستار سندرانی کو قاضی ڈیرہ مراد جمالی، قاضی ڈیرہ مراد جمالی احسان اللہ کو قاضی ڈیرہ بگٹی تعینات کیا گیا ہے۔ قاضی ژوب طارق نوازکو رز کو قاضی بھاگ اور قاضی بسیمہ عصمت اللہ کو قاضی خضدار جبکہ قاضی بارکھان محمد قاسم کو قاضی موسیٰ خیل تعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :