لاہور میں سرچ آپریشن،12مشکوک افراد گرفتار

جمعرات 30 مارچ 2017 22:30

لاہور میں سرچ آپریشن،12مشکوک افراد گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2017ء) غالب مارکیٹ کے علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کر کے 12 مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس حکام کے مطابق پولیس اور حساس اداروں نے غالب مارکیٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ جس کے نتیجے میں 12 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ (علی)

متعلقہ عنوان :