سوات، زہر یلی دوا کھا نے سے خا تون جا ن بحق ،ْ 27سالہ نو جوان کی اقدام خودکشی

با غ ڈھیر ئی مویشی خا نہ میں آگ لگنے سے دو کمرے جل گئے

جمعرات 30 مارچ 2017 22:03

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2017ء) خوازہ خیلہ تین مختلف واقعات نا معلوم وجو ہا ت کے بنا ء پر زہر یلی دوا کھا نے سے خا تون جا ن بحق ،ْ 27سالہ نو جوان حبیب کی بھی اقدام خودکشی جبکہ با غ ڈھیر ئی میں مویشی خا نہ میں آگ لگنے سے دو کمرے جل کر خا کسترد پولیس ذرائع کے مطابق سوات خوازہ خیلہ میں نا معلوم وجو ہا ت کے بنا ء پر غیر شادی شدہ خاتون مسما ة ( ف ض ) دخترنورزادہ نے زہر یلی دواکھا کر زندگی کا خا تمہ کر لیاخوازہ خیلہ پولیس نے خا تو ن کی خودکشی کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

اس طرح حبیب ولد آیا ز عمر27سال نے بھی زہر یلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی جس کو خوازہ خیلہ ہسپتال میں طبی امداد کے بعد فارغ کیا گیا نو جوان کا اقدام خودکشی فوری طور معلوم نہ ہو سکی جبکہ فتح پور با غڈھیر ئی میں مصطفی ولد یا ر محمد کے مویشی خا نہ میں بجلی شارٹ سرکٹ کیو جہ سے دو کمرے جل کر خا کسترد ہوگئے خوازہ خیلہ اور مٹہ فا ئر بریگیڈ عملہ بروقت پہنچنے کیو جہ سے زیا دہ نقصان نہیں ہوا اور آگ پر قابو پا لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :