ْوزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،گندم خریداری مہم برائے سال 2017-18 کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ
گندم خریداری مہم:کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ کریں گے، چھوٹے کاشتکار کے حقوق کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، مڈل مین کو کاشتکاروں کا استحصال نہیں کرنے دینگے گندم خریداری مراکز پر کاشتکاروں کو تمام ضروری سہولتیں فراہم کی جائیں گی،خریداری مہم کی خود نگرانی کرونگا:شہبازشریف
جمعرات 30 مارچ 2017 21:46
(جاری ہے)
طے شدہ پالیسی کے مطابق کاشتکاروں کو باردانہ کی تقسیم کی جائے گی اور باردانہ کی تقسیم کا عمل نہایت شفاف او رمنصفانہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گندم خریداری مراکز پر کاشتکاروں کو تمام ضروری سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
صوبائی ،ڈویژن، ضلع اور تحصیل کی سطح پر شکایات سیل قائم کئے جائیں گے اور گندم خریداری مہم کی میں خود ذاتی طو رپر نگرانی کروںگا۔صوبائی وزراء بلال یاسین ، نعیم اختر بھابھہ، عائشہ غوث پاشا، چیف سیکرٹری، سیکرٹری خوراک، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری زراعت اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.