سوات ، پی ایس ٹی میں کامیاب امیدواروں ، ویب سائٹ پر یا دفتر میں اویزاں لسٹوں میں چیک کریں

جمعرات 30 مارچ 2017 21:46

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2017ء) ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ( مردانہ ) ضلع سوات محمد امین نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ٹی میں کامیاب امیدواروں جنہوں نے این ٹی ایس پاس کیا ہوا ہیںکہ میرٹ لسٹیں شائع کیا ہوا ہیں ، ضلعی سوات کے تمام یونین کونسلوں کے امیدواران اپنے اپنے کوائف ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ( مردانہ ) سوات کے ویب سائٹ پر یا دفتر میں اویزاں لسٹوں میں چیک کریں ، اگر کوئی کمی بیشی یا اعتراض ہوں تو دو دن کے اندر اندر دفتر سے رابطہ کرکے اپنے اپیلیں جمع کریں تاکہ بروقت فائنل میرٹ لسٹ شائع ہو ، سکیل اور خصوصاً یونین کونسل بریکوٹ اور یونین کونسل پارڑئی کے تمام امیدواران دفتر ہذا سے رابطہ کرکے اپنے کوائف چیک کریں تاکہ صحیح طریقے سے فائنل میرٹ لسٹ شائع ہوسکیں ، بعد دفتر کی کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :