پولیس اور حساس اداروں کاغالب مارکیٹ میں سرچ آپریشن 12مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

جمعرات 30 مارچ 2017 21:20

پولیس اور حساس اداروں کاغالب مارکیٹ میں سرچ آپریشن 12مشکوک افراد کو ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2017ء) پولیس اور حساس اداروں کاغالب مارکیٹ اور اس سے ملحقہ علاقوںمیں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 12مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز پولیس اور حساس اداروں نے غالب مارکیٹ اور اس سے ملحقہ علاقوںمیں سرچ آپریشن کرتے ہوئے کوائف پورے نہ ہونے پر 12مشکوک افراد کو حراست میں لیا ۔

متعلقہ عنوان :