مری کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 مارچ 2017 20:44

مری (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ2017ء) مری کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے پسندیدہ تفریحی مقام ملکہ کوہسار مری کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے۔

(جاری ہے)

آگ یونین کونسل نمبل کے جنگل میں لگی ہے۔ آگ تیزی سے جنگل کو لپیٹ میں لے رہی ہے تاہم آگ بھجانے کا عملہ تاحال آگ بجھانے کیلئے نہیں پہنچ سکا۔

متعلقہ عنوان :