بحریہ ٹاون نے کراچی میں ریپڈ بس ٹرانسپورٹ منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 مارچ 2017 20:24

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ2017ء) بحریہ ٹاون نے کراچی میں ریپڈ بس ٹرانسپورٹ منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹرانسپورٹ سہولیات کی کمی کو پورا کرنے کیلئے بحریہ ٹاون میدان میں آگیا ہے۔

(جاری ہے)

بحریہ ٹاون نے کراچی میں ریپڈ بس ٹرانسپورٹ منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کی تفصیلات جلد جاری کر دی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :