چاغی ایف سی نے مختلف علاقوں سے 245افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا

جمعرات 30 مارچ 2017 21:08

چاغی ایف سی نے مختلف علاقوں سے 245افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا
چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2017ء) چاغی ایف سی نے ضلع چاغی کے مختلف علاقوں سے 245افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق چاغی ایف سی نے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل بغیر دستاویزات کے 245افغان مہاجرین کو گرفتار کرکے چاغی سے منسلک پاک افغان باڈر کاروان راہ سے افغانستان ڈی پورٹ کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :