کو ئٹہ میں ٹر یفک حادثہ، 2افراد جاں بحق ،5زخمی

جمعرات 30 مارچ 2017 21:05

کو ئٹہ میں ٹر یفک حادثہ، 2افراد جاں بحق ،5زخمی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2017ء) کو ئٹہ میں ٹر یفک حادثہ 2افراد جاں بحق 5زخمی ،تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے نواحی علاقے میں تیز رفتار گاڑی موٹر سا ئیکل اور رکشے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو مزدور جاں بحق جبکہ 5افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں ،مزید کاروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :