روایتی تعلیم کی طرح ٹیکنیکل اور پیشہ وارانہ تعلیم بھی معاشرہ کیلئے بہت اہم ہے، انجینئر محمد بلیغ الرحمن
جمعرات 30 مارچ 2017 20:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لڑکوں اور لڑکیوں کو روز گار کے مواقع حاصل کرنے کیلئے پیشہ وارانہ تعلیم حاصل کرنی چاہیئے اور اس طرح وہ معاشرے کا سود مند فرد بن سکتے ہیں ۔
انہوں نے نجی و سرکاری شعبہ کی شراکت دارکے بارے میں کہا کہ اس قسم کے منصوبوں کے ہمیشہ حوصلہ افزاء نتائج برآمد ہوتے ہیں ۔مخلص اور بے لوث طور پر کام کرنے والے نجی ادارہ کی انتظامیہ معاشرے کی خدمت میں حکومت کی مدد کرتی ہے ۔ انہوں نے قرآن کی تعلیم دیئے جانے کے قانون کے بارے میں کہا کہ سکول کے طلباء میں آسان ترجمہ سے قرآن اور اسلام کا سچا پیغام پھیلانے میں مدد ملے گی اور اس طرح ہم شدت پسندی کے نظریات کا بھی موثر طو رپر مقابلہ کر سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.