جامشورو:خاتون کے ہاں تین بیٹوں اورایک بیٹی سمیت 4 بچوں کی پیدائش

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 مارچ 2017 20:17

جامشورو(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ2017ء): سندھ کے علاقے جامشورومیں خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق جامشوروہسپتال میں ایک خاتون کے ہاں چاربچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔بچوں میں 3بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔ڈاکٹرزکاکہناہے کہ چاروں بچے صحت مند ہیں۔