ملتان ویمن پولیس اسٹیشن میں خاتون کی درخواست پرپہلا مقدمہ درج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 مارچ 2017 20:09

ملتان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ2017ء) : ملتان ویمن پولیس اسٹیشن میں خاتون کاپہلا مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویمن پولیس اسٹیشن میں خاتون نے اوباش نوجوانوں کیخلاف درخواست دی تھی۔

(جاری ہے)

جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔مقدمے کے متن کے مطابق محلے کے غنڈہ عناصرنے اغواء کرنے کی کوشش کی۔ملزمان نے تشدد کی ااور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

متعلقہ عنوان :