وزیر اعظم نواز شریف کیطرف سے اسسٹنٹ کمشنر چکوال نے علیل ایم پی اے چوہدری لیاقت علی کی عیادت اور گلدستہ پیش کیا

جمعرات 30 مارچ 2017 20:27

وزیر اعظم نواز شریف کیطرف سے اسسٹنٹ کمشنر چکوال نے علیل ایم پی اے چوہدری ..
چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مارچ2017ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر چکوال شاہد یعقوب نے چوہدری لیاقت علی خان کی ان کی عیادت کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی اس موقع پر چیئرمین بلدیہ چوہدری سجاد احمد بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :