تمام نرمی ختم، موٹروے پر غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کیخلاف کاروائی کا آغاز

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 مارچ 2017 19:59

تمام نرمی ختم، موٹروے پر غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کیخلاف کاروائی ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ2017ء) موٹروے پر غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کیخلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل اعلان کیا گیا تھا کہ موٹروے پر غیر نمونہ اور جعلی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے مالکان فوری کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس لگوا لیں۔

(جاری ہے)

بصورت دیگر ایسی گاڑیوں کا داخلہ موٹروے پر بند کر دیا جائے گا۔ اب موٹروے پولیس کی جانب سے باقاعدہ کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ غیر نمونہ اور جعلی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کو موٹروے پر داخل ہونے سے روکنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :