مردم شماری، کوئٹہ کا ایک شہری 64 بچوں سے کا با پ نکلا

جمعرات 30 مارچ 2017 20:10

مردم شماری، کوئٹہ کا ایک شہری 64 بچوں سے کا با پ نکلا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مارچ2017ء) مردم شماری کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کوئٹہ کے ایک شہری کے 64 بچے ہیں اور اس کی تین بیویاں ہیں ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو چیف شماریات نے ملک بھر کے 64 اضلاع میں بلاک ایک کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے پر ادارہ شماریات کے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ۔

متعلقہ عنوان :