سیالکوٹ،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے لڑکی کو اغوا کرنے والے مجرم کو2سال قید اور10ہزار جرمانہ کی سزا سنادی

جمعرات 30 مارچ 2017 19:53

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مارچ2017ء) ڈسٹرکٹ سیشن جج نے لڑکی کو اغوا کرنے والے مجرم کو2سال قید اور10ہزار جرمانہ کی سزا سنادی۔

(جاری ہے)

گذشہ روز ڈسٹرکٹ سیشن جج عبدالقیوم خان نے اغوا کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم نعیم کو2سال قید اور10ہزار جرمانہ کی سزا سنائی عدم ادائیگی جرمانہ مجرم کو مزید تین ماہ قید بھگتنا ہو گی۔ بتایا گیا ہے کہ مجرم نعیم عسکری کالونی میں ڈاکٹر رضوانہ کا خانسامہ تھا اور اس نے اسی علاقہ کے رہائشی فرحان کے گھر کام کرنے والی خاتون کرن کو اغوا کرلیا تھا جسکا کا مقدمہ15.10.16کو تھانہ کینٹ میں درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :