مجھ جیسا آدمی سیاست نہیں کرسکتا، جس بھی سیاسی جماعت میں جاؤں گا وہ مجھے جلد نکال دے گی: شاہد آفریدی

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 مارچ 2017 19:08

مجھ جیسا آدمی سیاست نہیں کرسکتا، جس بھی سیاسی جماعت میں جاؤں گا وہ مجھے ..
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ2017ء) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھ جیسا آدمی سیاست نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان جیسے انسان کیلئے سیاست کرنا بہت مشکل ہے۔

(جاری ہے)

وہ جس بھی سیاسی جماعت میں جائیں گے وہ انہیں جلد نکال دے گیں کیونکہ میں اپنی ہی جماعت کے خلاف باتیں کررہا ہوں گا۔

متعلقہ عنوان :