روا ں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں خام کا ٹن کی برآمدات میں 50فیصد کمی

جمعرات 30 مارچ 2017 18:57

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2017ء) روا ں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں خام کا ٹن کی برآمدات میں 50فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں 7کروڑ 44کروڑ ڈالر کی 47ہزار 9سو میٹرک ٹن خام کاٹن برآمد کی گئی تھی جو رواں سا ل50فیصد کمی کے سا تھ 3کروڑ 78لاکھ ڈالر رہی اور خام کا ٹن کی برآمدات کا مجمو عی حجم 22ہزار 3سو میٹرک ٹن رہا خام کا ٹن کے بڑے برآمد کندگان کے مطا بق رواں سال کپاس کی فصل کا جھاڑ اتنا اچھا تھا جو اپنے طے شدہ حدف عبور کر گیا اور پا کستان میں جینگ فیکٹر یوں میں لا کھوں کی تعداد میں بیلز تا حاسل موجود ہیں برآمد کندگان نے گورنمنٹ کے مقرر کر دہ نرخوں سے زا ئد ریٹس پر خام کا ٹن خریدہ اور انٹر نیشنل ما رکیٹ میں برآمدکندگان کو بہت ہی کم ریٹ ملا جس کی وجہ سے برآمدات میں 50فیصد کمی ہو ئی جس سے برآمد کندگان کو نقصان ہوا۔

متعلقہ عنوان :