ڈپٹی سیکرٹری وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ انجینئر ذوالفقار علی صاحبزادہ کوتبدیل کردیاگیا

جمعرات 30 مارچ 2017 18:07

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2017ء) حکومت خیبر پختونخوا نے ڈپٹی سیکرٹری وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ انجینئر ذوالفقار علی صاحبزادہ(ایس آئی ڈی بی آفیسر۔

(جاری ہے)

بی ایس۔18) کی خدمات سمال انڈسٹریز ڈویلپمنٹ بورڈ کے حوالے کر دی ہیں۔ اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :