گندم خریداری مہم،کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ کریں گے‘شہبازشریف
چھوٹے کاشتکار کے حقوق کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، مڈل مین کو کاشتکاروں کا استحصال نہیں کرنے دینگے گندم خریداری مراکز پر کاشتکاروں کو تمام ضروری سہولتیں فراہم کی جائیں گی،خریداری مہم کی خود نگرانی کرونگا‘وزیراعلیٰ پنجاب
جمعرات 30 مارچ 2017 18:05
(جاری ہے)
طے شدہ پالیسی کے مطابق کاشتکاروں کو باردانہ کی تقسیم کی جائے گی اور باردانہ کی تقسیم کا عمل نہایت شفاف او رمنصفانہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گندم خریداری مراکز پر کاشتکاروں کو تمام ضروری سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
صوبائی ،ڈویژن، ضلع اور تحصیل کی سطح پر شکایات سیل قائم کئے جائیں گے اور گندم خریداری مہم کی میں خود ذاتی طو رپر نگرانی کروںگا۔صوبائی وزراء بلال یاسین ، نعیم اختر بھابھہ، عائشہ غوث پاشا، چیف سیکرٹری، سیکرٹری خوراک، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری زراعت اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.