پالک کے پتوں سے دھڑکتے انسانی دل کے ٹشو اگائے جا سکتے ہیں

جمعرات 30 مارچ 2017 17:46

پالک کے پتوں سے دھڑکتے انسانی دل کے ٹشو اگائے جا سکتے ہیں

سبزیاں انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہوتی ہیں لیکن سبزیوں کو ایک نئی طرح سے استعمال کر کے صحت کے لیے مزید مفید بنایا جا سکتا ہے۔
ایک نئی تحقیق کے مطابق پالک کے پتوں کو دھڑکتے انسانی دل کے خلیوں کے لیے ڈھال بنایا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

سائنسدانوں ے بہت سے تجربات سے ثابت کیا ہے کہ پالک کے پتوں پر ڈٹرجنٹ سلوشنز چھڑک کر دھڑکتے انسانی دل کے خلیے اگائے جا سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پالک کے بہت سے پتوں سے صحت مند دل کے مسلز کی تہیں اگائی جا سکتی ہیں، جنہیں ایک دن دل کا دورہ پڑنے والے مریضوں کا علاج کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔

پالک کے پتوں سے دھڑکتے انسانی دل کے ٹشو اگائے جا سکتے ہیں