احمدیار، پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ ،3 افراد گرفتار ،20لیٹرشراب ،ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا

جمعرات 30 مارچ 2017 17:28

احمدیار، پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ ،3 افراد گرفتار ،20لیٹرشراب ..
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2017ء) پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ -3 افراد گرفتار 20لیٹرشراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق قبولہ میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر شراب فروشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے ندیم کو گرفتارکرکی20 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ کالج چوک سے طاہر اور سعید احمد سکنہ121/EB کو پکڑکر دوعدد ناجائز کاربین 12بور ،پسٹل30 بور اور سات عدد گولیاں برآمد کرلیں مقدمات درج کرلئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :