برقی لائنوںکی مرمت کے باعث مختلف علاقوں کی بجلی بندرہے گی ، کیسکو اعلامیہ

جمعرات 30 مارچ 2017 17:28

برقی لائنوںکی مرمت کے باعث مختلف علاقوں کی بجلی بندرہے گی ، کیسکو اعلامیہ
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2017ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے سلسلے میں 31مارچ کو سریاب گرڈسٹیشن کے جان محمدفیڈرسے دوپہر2بجے سے شام5بجے تک بجلی بندہوگی نیز پسنی۔

(جاری ہے)

گوادرٹرانسمیشن لائن پر ضروری کام کے سلسلے میں یکم اور2اپریل (روزانہ)گوادرگرڈسٹیشن کے سربندر، آکڑہ ڈیم، سٹی ،پشکان اورکوسٹ گارڈفیڈروں سے صبح7بجے سے شام7بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :